ریو ڈی جنیرو،19اگسٹ(ایجنسی) بیڈمنٹن خاتون سنگلز کے فائنل میں پی وی سندھو سپین کے عالمی نمبر ایک خاتون کھلاڑی کیرولینا مارین carolina-marin سے مقابلے میں ہار گئیں، اس کے باوجود پی وی سندھو نے چاندی کا تمغہ اپنے نام کر لیا.
واضح رہے کہ
پی وی سندھو جاپان کی Nozomi Okuhara کو براہ راست گیم میں شکست دے کر ریو اولمپکس کی بیڈمنٹن مقابلہ کے خواتین کے سنگلز کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی ہندوستانی کھلاڑی بنی تھیں.
عالمی چیمپئن شپ میں دو بار کی کانسے کا تمغہ فاتح سندھ نے جاپان کی آل انگلینڈ چیمپئن کے خلاف 49 منٹ تک چلے میچ میں 21-19، 21-10 سے جیت درج کی.